پشاور(پریس ریلیز) صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں پشاور ڈینگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے اور انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دے رہی ہیں جبکہ عوامی آگاہی واک کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے اور سپرے بھی جاری ہے اور سکولوں میں بھی آگاہی دی جا رہی ہے۔اس حوالے سے بی ایچ یو سفید ڈھیری میں ڈینگی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ افسران، محکمہ صحت اور دیگر محکموں کے افسران و اہلکاروں شرکت کی۔ تقریب میں ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے بارے ہیں آگاہی دی گئی اور علاقے میں واک کا بھی انعقاد کیا گیا۔آپ اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں اور گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں او ر مکمل احتیاط برتیں تاکہ ڈینگی کا خاتمہ کیا جا سکے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے