پٹرول وڈیزل کی قیمتوں کی کمی کے اثرات عوام کو ملنے چاہئیں، چیئرمین اے ٹی پی
پشاور چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی خوش آئند مگر براہ راست عوام کو ریلیف ملنا چاہئے‘ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ