اسلام آباد (مانند نیوز)مشیرِ سیاحت خیبر پختون خوا زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔زاہد چن زیب نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہو گا جس کے بعد دیگر سیاحتی مقامات پر بھی ہیلی کاپٹر سروس شروع کریں گے۔اُنہوں نے بتایا کہ نتھیا گلی ایلیٹ ایڈونچر تھیم پارک میں 8 آؤٹ ڈور اور 40 انڈور سیاحتی سہولتیں ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے