جمرود(مانند نیوز (پاکستان نرسنگ کونسل میں گلگت بلتستان کے کوٹے پر غیر متعلقہ رکن کی تعیناتی کا انکشاف،70 سے 80 ہزار تنخواہیں تو پرانی سٹاف کی نہیں جبکہ نئے کو دے رہے ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل میں گلگت بلتستان کے کوٹہ پر غیر متعلقہ رکن کی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ نے وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت کو خط ارسال کردیا ہے۔خط کے متن کے مطابق فرزانہ ذوالفقار کا تعلق سندھ سے ہے، لہٰذا ان کی گلگت بلتستان کوٹہ پر بطور کونسل ممبر تعیناتی غیر قانونی ہے۔مراسلے میں وفاقی سیکریٹری صحت سے درخواست کی گئی ہے کہ فرزانہ ذوالفقار کی رکنیت فوری منسوخ کی جائے اورگلگت بلتستان حکومت کی نامزد کردہ سرتاج کو نرسنگ کونسل میں جی بی کے کوٹے پر تعینات کیا جائے،70 سے 80 ہزار تنخواہیں تو پرُانے سٹاف کی نہیں جبکہ نئے کو دے رہے ہیں۔اتنا زیادہ سٹاف رکھ دیا ہے کہ لاسٹ ٹائم سٹاف کی تنخواہیں بھی نہیں آئی تھی اور پی این سی کا اکاؤنٹ خالی ہو گیا تھا جبکہ اس بات کو لے کر جمشید کی وراسب خٹک یوریاسمین کی آپس میں لڑائی بھی ہوئی تھی