اسلام آ باد (مانند نیوز ڈیسک) ایران میں موجود حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے بدھ کو ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور دیگر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے