پبی (مانند نیوز )تھا نہ جلو زئی کے حدود میں امن وامان کا ابتر صورتحال چوریاں اور راہز نی معمول بن گیا ہے نا معلوم چور وں نے اب مسا جد کا رخ کر کے جلوزئی میں ایک ہفتے کے اندر 4 مساجد اور ایک مدرسہ سے چوریاں کی لا کھوں روپے کے سولر بیٹریاں پھنکے اور دیگر سر مان لے اڑے ہیں چور تو چوریوں کے وارداتیں گھروں میں تو ہو تے ہیں لیکن اب ان ظالموں کی وجہ سے اللہ کے گھر بھی غیر محفوظ نہیں عوام شدید پریشان ہیں ڈی ّئی جی مردان اور ڈی پی او نو شہرہ اس کا نوٹس لیں