پشاور(پریس ریلیز) ایپکا ضلع پشاور عہدیداروں نے صوبائی اسمبلی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے یہ اضافہ ملازمین کیساتھ مذاق کے مترادف ہے اپنے ایک بیان میں ایپکا ضلع پشاور کے سنئر نائب صدر میاں محمد نثار نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ملازمین کے ساتھ گھناؤنا مذاق ہے،خود اپنے لیے 300 پرسنٹ کا اضافہ کر رہے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کو 10 پرسنٹ پر ٹرخایا جا رہا ہے جو سراسر نا انصافی ہے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے جلد ائندہ کا لائحہ پیش کیا جائیگا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے