بٹ خیلہ (مانند نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) ملاکنڈ کے ضلعی پریس سیکرٹری ابرار یوسفزئی کے والدڈاکٹر محمد یوسف انتقال کر گئے مرحوم کو طو طہ کان کے آبائی ڈھیرئی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سماجی و سیاسی حلقوں پارٹی ورکرز معززین علاقہ اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی مرحوم آفتاب انوار اور ابصار کے بھی والد تھے۔