دیر بالا (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ دیر بالا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ سٹیرنگ کمیٹی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر دیر بالا عرفان علی کے خصوصی ہداہت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سّید عامر علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ سٹیرنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر خالد خان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دیر ڈاکٹر صاحبزادہ امتیاز احمد، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر نذر محمد، ائی ایم یو ہیلتھ، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئر افیسر،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور دیگرطبی ماہرین نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ”IMU” برائے ہیلتھ شاھد علی نے صحت کے حوالے سے مختلف مسائل پر بریفنگ دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے