ملاکنڈ (مانند نیوز)صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شاہد خان مہمند کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ ریاض محسود نے پلئی بازار کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں پر مختلف پٹرول پمپس میں صفائی، گیجز اور قیمتیں چیک کی۔ اے سی نے خلاف ورزی کرنے والوں پر ایف آئی آر درج کرنے کے ساتھ ساتھ جرمانے بھی عائد کئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پل چوکی ایریا میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور تجاوزات ہٹائے گئے۔ مذکورہ تجاوزات کے خلاف مسلسل عوامی شکایات موصول ہورہے تھے۔ کاروائی کے بعد علاقہ کو مکمل طور پر تجاوزات سے کلیئر کردیا گیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھیج دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے