اسلام آباد (مانند نیوز ) عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہو رہے تھے۔ واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مارچ کو زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کی تھی، جس کے بعد انہیں کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا تھا۔ قبل ازیں عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے