چکدرہ (نمائندہ مانند)ملاکنڈیونیورسٹی میں جاری ہرا سگی، کرپشن اور سنگین بے قاعدگیوں کے خلاف دھرنا ہوا ہ. جس میں‌ وزیر اعلیٰ اور گورنر سے ملاکنڈ یونیورسٹی کے وی سی اور ملوث افسران اور اساتذہ کو فوری طور پر معطل کرنے اور ہرسگی کے حوالے سے عدالتی تحقیات کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ملاکنڈیونیورسٹی میں جاری ہرا سگی، کرپشن اور سنگین بے قاعدگیوں کے خلاف دھرنا جاری ہے۔موسیٰ خان کے حوالے سے چکدرہ ملاکنڈ یونیورسٹی کے سامنے طلباء کے احتجاج سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی ہمایوں خان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی عالمزیب ایڈوکیٹ نعیم اللّٰہ فرزند بخت بیدار مسلم لیگ کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عطاء اللہ خان ادنیزایی طلباء رہنما شہکار اتمان خیل حیدر خان خوگمن سنگین خان سابق ایم پی اے بہادر خان اے این پی ملاکنڈ کے اعجاز خان جماعت اسلامی کے عتیق الرحمان اور دیگر مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے