پبی (مانند نیوز) پا کستان مسلم لیگ ن تحصیل پبی کے سیکر ٹریٹ میں میاں نواز شریف کا پار ٹی صدر منتخب ہو نے پر ایک تقریب ضلعی صدر نو شہرہ صاحبزادہ حمزہ خان اور تحصیل پبی صدر کاشف خان منعقد ہوا جس میں پار ٹی عہدیداروں اور کار کنان نے بڑی تعداد میں شر کت کی اس موقع پر میاں نواز شریف کا پار ٹی صدر منتخب ہو نے کی خو شی مں کیک کا ٹا گیا ضلعی صدر نو شہرہ صاحبزادہ حمزہ خان اور تحصیل پبی صدر کاشف خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پار ٹی صدر میا ں محمد نواز شریف اور وزیراعظم پا کستان میاں شہباز شریف کی قیادت میں ملک تر قی کے راہ پر گا مزن ہو گیا ہے ملک میں مہنگائی میں بدستور کمی آر ہی ہیں ہمار ے قائدین غریب عوام کے مشکلات کم کر نے کے لئے کو شان ہے انہوں نے پار ٹی صدر میا ں محمد نواز شریف اور وزیراعظم پا کستان میاں شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا