پبی (مانند نیوز)تھانہ اضاخیل پولیس نے بھٹہ خشت اندھے قتل کیس کا سراغ لگالیا۔کہانی وقتی تکرار کا شاخسانہ نکلی,03ملزمان گرفتار،مقتول کے زیر استعمال موبائل فون برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے مسمی نثار خان ولد اصل خان ساکن محلہ پاس اضاخیل پایان نے DHQ کلاں میں پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ مقتول لیاقت علی میرا بھائی ہے عرصہ دراز سے نشی تھا کئی کئی دن گھر سے باہر رہتا تھا۔اج اطلاع ملی کہ الخیر بھٹہ خشت کے کمرہ خرکار میں قتل شدہ پڑا ہے ہماری کسی کے ساتھ کوئی دلبدی،دشمنی نہیں ہے معلوم ہونے پر باقاعدہ دعویداری کرئینگے۔مقدمہ نامعلوم ملزم،ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے اس اندھے قتل کیس کے اصل حقائق سامنے لانے اور ملزمان کی گرفتاری کا مقدم خان ایس ڈی پی او کینٹ سرکل کی سربراہی میں عادل سید،فیصل خان PASI پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دی۔تفتیشی ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش اپناتے ہوئے ملزم ہلال ولد عزیز الرحمن ساکن اضاخیل پایان تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا،دوران انٹاروگیشن ملزم نے شریک جرم دیگر ساتھیوں کے نام،رائدعلی ولد حمراعلی،سکندر ولد صابر کے نام اگل دئیے۔جنھیں گرفتار کیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے