پبی (مانند نیوز) ڈی جی ہیلتھ کی بڑی کاروائی میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی میں انسا نیت سوز واقع پر پرامیڈیکس سمیت ہسپتال کے چار اہلکار معطل کردیے معطل شدہ سٹاف میں،پیرامیڈیکل اور کلاس فور شامل ہیں میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی میں مریض کی ہلاکت پر ڈی جی ہیلتھ نے دو رکنی ڈاکٹروں کے انکوائری کمیٹی بنا ئی جس نے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی ڈاکٹر اور دیگر اہلکاروں کے بیان قلمبند کر لئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے ہسپتال کے چار اہلکاروں کو ابتدائی تحقیقات میں ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے معطل کردیئے معطل ہونے والے اہلکاروں میں دو میڈیکل ٹیکنیشن سلمان اور سہیل خٹک سمیت دو وارڈ اٹینڈنٹس عمار اور عبداللہ شامل ہیں ڈی جی ہیلتھ نے اہلکاروں کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا