بریکوٹ(مانند نیوز) بریکوٹ ٹریفک ڈی ایس پی فضل وہاب خان ٹریفک انچارج اسماعیل خان نے کہا ہے کہ بریکوٹ سرکل میں ٹریفک روانگی کے لیے مختلف فوائنٹس پر ٹریفک اہلکار تعینات کردیا ہے بریکوٹ پیر بابا روڈ پر غیر قانونی پارکنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی بازار میں ٹریفک میں خلل ڈالنا کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ بریکوٹ بازار میں ٹریفک روانگی کے لیے ایک طرف پارکنگ کیلئے مختص کیا گیا ہے سٹرک کے دونوں اطراف پارکنگ کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے کیونکہ بریکوٹ بازار سوات کے مین گیٹ پر واقع تجارتی مرکز ہے یہاں پر ٹریفک جام ہو نا کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے بریکوٹ پیر با با روڈ کلئر کرنے کے دورے کے موقع پر بریکوٹ پریس کلب کے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا انہوں بریکوٹ بازار تاجر برادری کو بھی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ بازار میں ٹریفک روانگی کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کیا کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے