پبی (مانند نیوز) پشتو فلم اور ڈرامہ اسٹار کوتحصیل پبی کے علاقہ اکبرپوہ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیاملز مان ان کی لاش کو کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو ئے لاش کی اطلا ع ملتے ہی اکبرپورہ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر خوشبو کی لاش کو پو سٹ مار ٹم کے لئے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی لا یا گیا مقتولہ کے بھا ئی نے کہا کہ شو بزنس کے عناد پرشو کت اور فلک نیازنے قتل کیا پو لیس نے مقتو لہ کے بھا ئی کی مد عیت میں دو ملز مان کے خلاف مدقہ درج کیا تفصیلات کے مطابق پو لیس تھا نہ اکبر پورہ کو کھیتوں سے ایک خاتون کی قتل شد ہ لا ش ملی جس کو گو لی سے قتل کیا گیا تھا جس کی شنا خت پشتو فلم اور ڈرامہ اسٹار خوشبو کے نام سے ہو ئی شبو کی لاش کو پو سٹ مار ٹم کے لئے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی لا یا گیا پوسٹ مار ٹم کے بعد پو لیس نے لاش ورثاء کے حوا لہ کی خوشبو، اصل میں صوابی سے،پشاور منتقل ہو کرپشاور میں مقیم تھی خوشبو پشتو فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی ایک ممتاز شخصیت تھیں پو لیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں 2ملزمان شوکت ولد گل محمد اور فلک نیاز ولد دلبر سا کنان ٹیٹارہ تحصیل پبی کیخلاف مقدمہ درج کیا پو لیس ملز مان کے گرفتاری کر لئے چھا پے مار نا شروع کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے