کرم (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کی زیرِ صدارت ان کے دفتر میں وچہ درہ، بدامہ، خومسہ، بوغکی اور کیناکئے کے قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و امان اور دوسرے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس سلسلے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم حفیظ اللہ بھی موجود تھے۔ جرگے میں مشران نے یقین دلایا کہ وہ آپس کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر متحد ہوکر علاقائی امن کو زک پہچاننے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں گے اور ضلع کرم میں دائمی امن کیلئے مل کر کام کریں گے۔کسی کو بھی ضلع کرم کی پرامن فضا خراب کرنے نہیں دیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے