بٹ خیلہ (نمائندہ مانند) بٹ خیلہ اسپتال میں نرس کی بجائے چھپڑاسی کی انجشکشن سے بچہ ہلاکت پر احتجاج ۔ تصیلات کے مطابق آج اے سی بٹ خیلہ آفس کے سامنے لاش رک کر دھرناہوگا۔ بٹ خیلہ کے نامی گرامی چلڈرن ہسپتال کے عملہ کی نا اہلی کی وجہ سے ایک معصوم بچے کی زندگی چلی گئی، اجتجاج کنندہ گان کا الزام۔غلط جگہ پر انجیکشن لگانے کی وجہ سے بچے کی پاوں اس حالت میں پہنچ گئی، مظاہرین۔ آج بچہ دم توڑ گیا ورثہ کا توڑی دیر بعد اے سی آفس بٹ خیلہ کے سامنے لاش سڑک پر رک کر احتجاج کرنے اعلان۔