پبی (مانند نیوز )الحمدللہ تحصیل پبی میں باقاعدہ طور پر تجدید عہد اوررکنیت سازی مہم کاآغاز ہوا جن میں ناظم انتخابات ضلع نوشہرہ قاری اختر شید ناظم انتخابات تحصیل پبی مفتی محمد نعیم حقانی امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل پبی سید محب اللہ شاہ جنرل سیکرٹری مولانا عبد البصیر حقانی سابقہ امیدوار برائے پی کے 89میاں ذوالفقار علی بھٹو معاونین تحصیل پبی مولانا عبد القیوم حقانی مولانا خیر الانوار زاہد حسین اورکثیر تعداد میں یونین کونسل ویلج کونسل کے معاونین نے شرکت کی تمام ساتھیوں نے یہ عہدکیاکہ ہم جمعیت علماء اسلام کے لئے ہرقسم جانی ومالی قربانی دینگے انشاء ا للہ بھرپور اور بہترین انداز میں رکنیت سازی مہم گھر گھر تک پہنچائینگے