اسلام آباد(مانند نیوز) پاکستان مسلم ليگ ن کے صد رامیر مقام کی کوششوں سے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں 2018 میں فاٹا اور پاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد دی جانے والی ٹیکس چھوٹ کو بتدریج ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ان علاقوں کو انضمام کے وقت 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دی گئی تھی جو 30 جون 2023 میں ختم ہوگئی تھی اور اس میں ایک سال کا اضافہ کیا گیا تھا، تاہم اس بجٹ میں ان علاقوں کو دی گئی چھوٹ بتدریج ختم کی جارہی ہے تاکہ ان کو قومی معاشی دھارے میں لایا جاسکے۔مزید براں بجٹ میں فاٹا اور پاٹا کے رہائشیوں کو انکم ٹیکس سے چھوٹ ایک سال کے لیے بڑھائی جارہی ہے۔یاد رہے امیر مقام سابقہ کئی ماہ سے شہباز حکومت کو ملاکںڈ ڈویژن میں ٹیکس چوٹ کے لیے راغب کررہے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے