کوہاٹ (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ڈسٹرکٹ ایکسپلوزیو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کمانڈر 115 بریگیڈ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کے افسران، محکمہ معدنیات اور دیگر متعلقہ محکموں اور اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں مائننگ سرگرمیوں میں استعمال ہونے والے ایکسپلوزیو کے بارے میں تفصیلی بحث کی گئی اور اس سلسلے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ اداروں کو ایکسپلوزیو کے استعمال پر کڑی نظر رکھنے کی تاکید کی اور اس کے ایس او پیز کے مطابق مائننگ سرگرمیوں میں استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے