پشاور (مانند نیوز) ہم طالبِ شہرت ہیں،ہمیں ننگ سے کیا کام۔ بدنام اگر ہو ں گے تو کیا نام نہ ہوگا۔ اس محاورے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بدترین معاشی بحران کا شکاراور صوبائی اسمبلی میں کرپشن نہ کرنے اور نہ کرنے دینے کا حلف اُٹھانے والے صوبہ خیبر پختون خوا کا آندھیر نگری اور چوپٹ راج کا حامل ادارہ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبر پختون خوا جو کہ کرپشن، بدعنوانیوں اور خرد بُرد میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ہے۔ اس صوبائی محکمہ نے آخر کار بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے اور ناک کٹوانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ مصدقہ ذرائع سے موصول اہم دستاویزات جو کہ محکمہ وزارت خارجہ اموراسلام آباد کے ڈائریکٹر محمد جُنید کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا ندیم اسلم چودھری کے نام مراسلہ جس میں۔۔۔۔تفصیلات عنقریب منظر عام پرآنے والی ہیں انتظار فرمائیں