پبی (مانند نیوز)تحصیل پبی میں منعظم چور گروپ سر گرم تھا نہ پبی کے مختلف مقا مات سے لا کھوں روپے کے مو با ئل فونز اور دو مو ٹر سا ئیکل چوری ملز مان واردات کے بعد ملز مان آرام سے فرار ہو ئے نمازِ جمعہ کے دوران الجامعہ الاسلامیہ چوکی ممریز سے نامعلوم افراد نے مسمی فضل امان ولد ظاہر خان سکنہ پتنگ چوک پشاور کا موٹر سائیکل 125 ماڈل 2023 برنگ سرخ چوری کرکے لے گئے میرعالم مارکیٹ پبی میں جلال ولد سرورخان ساکن خانشیرگھڑی پبی کے موبائل شاپ کے دن دیہا ڑے نامعلوم چوروں 22 عدد قیمتی موبائل جن کی مالیت 12 لاکھ روپے ہے چوری کر کے لے اڑے پبی جنازگاہ روڈ پبی سے مسمی بلال ولد صابر شاہ سکنہ پبی سے نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل 125 برنگ سرخ چوری کرکے لے گیا پبی بازار میں مسمی حارث ولد شمس الحق سا کن صوابی حال خانشیرگڑھی پبی کے موبائل شاپ سے ایک نامعلوم شخص نے موبائل نمبر 03161839983 بنام نبی آمین پر 25 ہزار ایزی پیسہ کرکے نامعلوم شخص ایزی پیسہ کرنے کے بعد بغیر ادائیگی کے بھاگ گیا ہے نامعلوم شخص کے بارے معلومات حاصل کرکے معلوم ہوا کہ مسمی خالد ولد سبحان اللہ سکنہ بالو اکبر پورہ نے مسمی حارث کے موبائل شاپ سے نبی آمین کے نمبر پر ایزی پیسہ کرکے بھاگ گیا ہے، مسمی خالد کے بارے میں مزید یہ معلوم ہوا کہ یہ گنڑ کپ ہیں اور اسکے ساتھ اور ساتھی بھی ہیں جو اسی طرح فراڈ وغیرہ کرکے رفو چکر ہوجاتے ہیں ایسی طرح لوگوں کو رکشہ چنگ چی رکشوں اور سو زوکی میں سفر کر نا عذاب بن گیا ہے یہ چور گروپ سواریوں کے روپ میں بیٹھے ہو تے ہیں جو لوگوں کے جیبوں سے قیمتی مو با ئل فونز اور نقد رقم نکل کر غائب ہو جا تے ہیں ایسی طرح مجا ہد حسین ولد ارشد حسین سا کن صالح خا نہ نے صحا فیوں کو بتا یا کہ میں پبی سے رکشہ میں بیٹھ گیا اور جب پبی سٹیشن پر اترا تو کر ایہ دیتے وقت دیکھا تو جیب میں آئی فون مو با ئل نہیں تھا جو رکشہ میں کسی نے میرے جیب سے نکالا تھا ایسی طرح کے واردات معمول بن گیا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے