اسلام آباد(مانند نیوز) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز 03 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 637,427 تک پہنچ چکی ہے۔ 21 جون سے 03 جولائی تک 16,446 افغان باشندوں میں 7345 مرد، 4732 خواتین اور 4369 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ افغانستان روانگی کے لیے 496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے