پبی (مانند نیوز) محرم الحرام میں قیام امن اولین ترجیح ہے،قیام امن کیلیے کسی بات پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کا امام بارگاہوں،ماتمی جلوسوں کے گزرگاہوں کے دورے کے موقع پر بات چیت۔ کر تے ہو ئے کیا محرم الحرام کی آمد آمد ہے اسی سلسلے میں امام بارگاہوں،ماتمی جلوسوں کے گزرگاہوں کی سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے نوشہرہ کینٹ کا دورہ کیا۔مقدم خان،عنایت علی امجد ایس ایچ او تھانہ کینٹ،فخراسلام ایس ایچ او تھانہ بدرشی نے ماتمی جلوسوں کے گزرگاہوں کے متعلق مکمل بریفنگ دی،امام بارگاہ مین بازار،خٹک بلڈنگ،کشتی پل کلاں سائیڈ کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا،مزید بہتر کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا کہ قیام امن ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں قیام امن کیلیے کسی بھی بات پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے