پشاور(پریس ریلیز) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و نامزد امیدوار برائے سینیٹ عرفان سلیم نے باجوڑ حملے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ اور انکے دیگر ساتھیوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی حملوں کی ہمارا دین اسلام بھی اجازت نہیں دیتا انھوں نے کہا کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جسکی بھی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، عرفان سلیم نے امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو سازش کے ذریعے فارم 47 کے ذریعے نااہلوں کے ٹولے کی جھولی میں حکومت ڈال دی گئی جنکی ترجیحات میں ملک میں سیکیورٹی اور معاشی صورتحال بہتر کرنے کی بجائے عمران خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا شامل ہیں، انھوں نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے صوبے میں تمام پارٹیاں ایک مربوط حکمت عملی بنائے کیونکہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا کے امن کو دوبارہ سبوتاژ کیا جارہا ہے جسکی صوبے کے عوام کسی صورت اجازت نہیں دینگے، انھوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام دوبارہ لاشیں اٹھانے کی متحمل نہیں کیونکہ یہاں پر

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے