پبی (مانند نیوز )ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع نوشہر کا جی۔ایچ۔ایس نوشہرہ کینٹ میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ضلع صدر عمران نے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے صو با ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ 20ستمبر 2022 کے بعد جتنے بھی اساتذہ بھرتی ہوئی ہیں محکمہ ایجوکیشن جلد از جلد 2022 ایکٹ میں ترامیم کر کے یا نیا بل پیش کر کے ان اساتذہ کو ریگولر کریں۔ اس بابت یونین کونسل کے حساب سے کمیٹیاں ترتیب دی گئیں جو کہ انفرادی ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ متعلقہ حلقوں کے وزراء اور پھر محکمہ تعلیم کے وزیر اور وزیر اعلیٰ کے ساتھ ملاقات میں اس مسئلے کو منتقی انجام تک پہنچائیں محکمہ تعلیم بشمول ڈی۔ای۔اوز اساتذہ کو مزید استحصال بابت سی۔پی۔فنڈ (ریگولر اساتذہ کرام) سے اجتناب کریں۔ اس سلسلے میں تشکیل کی گئیں کمیٹیاں متعلقہ حلقوں کے نمائندوں اور بعد ازاں وزیر تعلیم کے سامنے اس کو منتقی انجام تک پہنچائیں گی اجلاس میں اساتذہ کے اپگریڈیشن پر متفقہ بات ہوئی اور مردم شماری کے معا وضہ کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو ڈی۔سی سے ملاقات کریگی کمیٹی میں وائی ٹی اے ضلع صدر عمران تنظیم اساتذہ صدر ضلع نوشہرہ والی اللہ اوروائی ٹی اے میڈیا کوارڈینٹر احمد علی شاہ شا مل ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے