پبی (مانند نیوز ) بلوچستان میں ایپکا کے صوبائی الیکشن کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ملک محمد جمیل کاسی الیکشن کمشنر مقرر نوٹیفکیشن جاری۔ان خیالات کا اظہار اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا۔کہ بلوچستان میں ایپکا کے صوبائی انتخابات 26 اگست کو ھونگے۔ کاغذات نامزدگی 31 جولائی تک وصول کئے جائیں گے۔ 1 اگست کو کاغذات کی جانچ پڑتال۔5 اگست کو اعتراضات جمع کرنے 7 اگست کو اعتراضات پر فیصلہ جات اور انتخابی نشانات الاٹ کرنے اور ختمی فہرست بھی جاری کیا جائے گا۔اور 26 اگست کو پولنگ ھوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے