پبی (مانند نیوز)محکمہ معدنیات ضلع نوشہرہ کے نا اہلی کی وجہ سے نوشہرہ کو کروڑوں روپے کا نقصان،محکمہ معدنیات نے جان بو جھ کر، ریت، بجری کی نیلامی گزشتہ ایک سال سے نہیں کی۔ اور تحصیل پبی تحصیل جہانگیرہ،تحصیل نو شہرہ میں ان کے افسران سے ساز باز کر کے غیر ق انو نی طور پر لوگ معد نیات گاڑیوں میں لے جا رہے ہیں معد نیات والے علا قوں کو کلے عام ایکسیولیٹر لگا ئے ہیں اور دید ہ دلیری نے غیر قا نو نی طر یقوں سے معد نیات گاڑیوں میں لے جا رہے ہیں اور قو می خز انے کو روز انہ کروڑو ں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں محکمہ معد نیات کے افسران منرل گارڈ کے زریعے لاکھوں روپے کا ہفتہ وار غیر قانونی ایکسیویشن وغیرہ کا رقم افسران کو پہنچایا جاتا ہے صو با ئی حکو مت اور ڈپٹی کمشنر نو شہرہ اس غیر قا نو نی کام کا نو ٹس لیں اور اس میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کریں اور قو می خزا نے کو نقصان سے بچا ئیں