پبی (مانند نیوز)نوشہرہ کلاں میں چوروں نے انت مچا دی ایک ہی رات میں کئی دکانوں کے تالے توڑ کر کریانہ سٹوروں سے کریانے کا سامان سمیت ہزاروں کی نقدی لیکر فرار جبکہ مسلح راہزنوں نے آٹا ڈیلر سے اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے نوشہرہ کلاں پولیس خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی تمام واقعات سے لاعلمی کا اظہار کردیا واقعات کے مطابق نوشہرہ کلاں محلہ ضوانی خیل میں نامعلوم چوروں نے انت مچا دی ایک ہی روز میں جنگریز خان کریانہ سٹور سے 8000نقدی اور کریانہ سامان اصغر،خان باچا سمیت جان محمد کی دکانوں سے بھی ہزاروں روپے اور کریانہ سامان لیکر فرار ہوگئے جبکہ سوئی گیس لارہ نوشہرہ کلاں میں لائق شاہ ولد بلادر شاہ آٹا ڈیلر سے نامعلوم مسلح راہزنوں نے