پبی (مانند نیوز ) تھانہ اضاخیل پولیس کی مشہور زمانہ منشیات فروش کر خلاف بڑی کاروائی،سکول کے بیگ میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے10328گرام اعلی کوالٹی چرس جبکہ 1003گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مقدم خان ایس ڈی پی اوکینٹ سرکل کی ہدایات پر عادل سید ایس ایچ او تھانہ اضاخیل کی سربراہی میں فیصل خان PASI انچارج چوکی عجب باغ نے مخبر خاص کی اطلاع پرکہ آج کسی بھی وقت منشیات سمگل کی جائنگئی۔ دوران ناکہ بندی بمقام جی ٹی روڈ فرنٹ چوکی عجب باغ گاڑیوں کی تلاشی جاری تھی کہ اس دوران جانب پشاور سے سواریوں کی فلائنگ کوچ آئی جسکو روک کر مخبر کی نشاندھی پر ایک شخص جس نے اپنی گود میں سکول بیگ رکھا ہوا تھا اتارہ گیا بیگ کی تلاشی لینے پر چرس10328گرام جبکہ 1003گرام ہیروئن برآمد کیگی ملزم کی پہچان خلیل ولد رامداد ساکن آمان گڑھ سے ہوئی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جس کی تفتیش جاوید خان oiiکررہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے