پبی (مانند نیوز ) اشرف نیوز ایجنسی پبی کے آصف علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں مر حو مہ کو پبی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جناز ہ میں علماء کرام اے این کے قا ئدین کار کنان سمیت بڑتعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حو مہ اے این پی کے راہنما،غازی ما ڈل سکول اینڈ کالج پبی کے ایم ڈی عباس خان پبی کتاب گھر کے عمران خان اور صفدر خان کی والدہ ماجدہ الائیڈ بینک کے سابق وائس پریذیڈنٹ اشرف علی کی بھاوج الائیڈ بینک کے عثما ن کی چچی تھیں مر حو مہ کی فاتحہ خوانی اور رسم قل آج بروز جمعہ 26 جو لا ئی کو بعد از نماز عصر حجرہ غازی خان بابا عثمان آباد پبی میں ادا کی جا ئے گی