پبی (مانند نیوز ) منشیات خاتوں سمگلر کو بہترین تفتیش کے بدولت 14 سال قید کی سزا سنا ئی تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن نو شہرہ عا لمز یب خان کے سر بر ا ہی میں بہترین تفتیش کا عمل جاری ہے عبدا لولی خان سب انسپکٹر کے تھا نہ رسا لپور کے ایک مقد مہ علت836 مور خہ11.12.2023 جرم CNSA/9D میں بہترین تفتیش کے بنا ء پر بعدالت محمد آصف ایڈیشنل سول جج نو شہرہ نے مسماۃ شیرون بیوہ بر کت شاپ ساکن اتمانزئی ضلع چارسدہ کو 14 سال قید کی سزا سنا ئی