اسلام آ باد (مانند نیوز)لبنان میں 26 سالہ ندیٰ کوسا ملکۂ حُسن منتخب ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندیٰ کوسا نامی خاتون کو ملکۂ حُسن قرار دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ندیٰ کوسا نے کلینیکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔اس تقریب کو براہ راست بھی نشر کیا گیا تھا جس میں مختلف شہروں اور علاقوں سے 15 خواتین نے حصہ لیا تھا۔پہلا رنر اپ ٹائٹل 19 سالہ سارہ لین کو دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے