پبی (مانند نیوز)جزاء، سزاء کے عمل سے کارکردگی میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔عالمزیب خان ایس پی انوسٹی گیشن تفصیلات کے مطابق۔عالمزیب خان ایس پی انوسٹی گیشن کے آفس میں بہترین کارکردگی کے حامل افسران وجوانان کو انکے خدمات کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ دینے کیلئے ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن عا لمزیب خان نے کہا کہ محکمہ پولیس میں جزاء وسزاء کے عمل سے کارکردگی میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔انعامات کا یہ تسلسل جاری وساری رئیگا۔انہوں نے بہترین کار کر دگی دیکھا نے والے پو لیس افسران اور جوانان میں تو صیفی سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے