شرینگل (نمائندہ مانند)ینگ ٹیچر ایسوسی ایشن نے محکمہ تعلیم میں ایڈہاک پالیسی مسترد کردیا اور سی پی فنڈ کا نفاذ ملازمین کے ساتھ نا انصافی ہے ملازمین کی حقوق کے لیے صوبائی قائدین کے ساتھ ہر موقع پرساتھ دینگے ان خیالات کا اظہار دیربالا میں ینگ ٹیچر ایسوسی ایشن اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ضلعی صدر عثمان الدین جنرل سیکرٹری اعجاز احمد اور دیگر نے کیااجلاس میں کثیر تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی ایسوسی ایشن کے صدر عثمان الدین اورجنرل سیکرٹری اعجاز احمد نے کہا کہ ینگ ٹیچرز صوبائی حکومت کی ملازمین سے سی پی فنڈ کٹوتی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں اور ایڈہاک اساتذہ کی فوری ریگولرائزیشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔محکمہ تعلیم میں ایڈہاک پر بھرتی اساتذہ کے ساتھ زیادتی ہے ان فوری طور پر ختم کیاجائے انہوں نے اپنے صوبائی قائدین پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب صوبائی قائدین کال دینگے ان کے ساتھ بھر تعاون کرینگے۔ینگ ٹچرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں تنظیم اساتذہ دیر بالا کے ضلعی صدر بختیار زمین بھی موجود تھے۔جنہوں نے تنظیم اساتذہ پاکستان کی جانب سے وائی ٹی اے کی حمائت کا اعلان کردیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے