دیر بالا (مانند نیوز)واڑی ماڈل کالج کے نام سے نئا کالج کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں سابق ایم ملک بہرام خان۔معروف قومی مشر ملک حاجی شیربہادر خان۔نیبر ھوڈ کونسل چیئرمین جمیل خان۔عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا کے نوجوان لیڈر انجنئیر نویدخان یوسفزئی حاجی دلدار خان۔حاجی دراز خان اور مختلف سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کرام۔ ڈاکٹرز اور علماء کرام اور ضلع بونیر سے آئیبوئے مووٹیوشنل سپیکر حسن سلمان نے بطور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔مشران نے باقاعدہ طور پر واڑی ماڈل کالج کے افتتاح کا فیتہ کاٹ کردیا اور کالج کے منجمنٹ کو کالج کھولنے پر مبارکباد دی۔واڑی ماڈل کالج کے مشران نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالج کھولنے کا مقصد پیسہ کمانا نہیں بلکہ علاقے کے نوجوانوں کو اپنے گھر کی دہلیز پر اعلی معیاری تعلیم دینا ہے۔اور کالج انتظامیہ کی طرف سے علاقے کے یتیم اور لاچار بچوں کو مفت تعلیم دینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے