پشاور(مانند نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کے روز ملاقات کی. ملاقات میں صوبائی وزراء ناصر شاہ، ضیاء الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ایم پی اے آصف خان بھی شریک تھے. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا