پبی (مانند نیوز) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین سب ڈویژن نمبر2 پبی کے انٹرنل الیکشن 26-2024 کے انتحاب مکمل کلیم اللہ بلامقابلہ چیئرمین اور عمران احمد جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ محمد اقبال وائس چیئرمین اور ماجد علی جائنٹ سکیرٹری منتخب ہو ئے نو منتخب چیئر مین کلیم اللہ اور جنرل سیکر ٹری عمران احمد نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ آپ نے ہم پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اتر نے کے بھرپور کوشش کر ینگے اور اپنے محنت کش بھا ئیوں کے حقوق اورمحکمے کے تر قی کے لئے دن رات کام کر ینگے