پبی (مانند نیوز) ضلع بھر میں تھانہ جات کی سطح پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہیں 15منشیات فروش گرفتار جن کے قبضہ سے 10739گرام چرس،3206گرام ائس،ہیروئن 350گرام برآمد ہوکر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق۔عالمزیب خان ایس پی انوسٹی گیشن کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔کریک ڈاؤن کے دوران 15منشیات فروش گرفتار کرکے جن کے قبضہ سے 10739گرام چرس،3206گرام ائس جبکہ 350گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے.