دیر بالا(مانند نیوز)مدرسہ جامعہ مسجد ساڈوکی عمرالی بالا میں ختم القران دستاربندی تقریب منعقدجلسہ تقریب سے مہمانی خصوصی شیخ القران حضرت مولاناڈاکٹرعنایت اللہ اصلاحی صاحب مولاناانعام الحق نگریل مولاناحافظ فضل الرحمن کوٹکے مولانا محمدیارعابد قاری حضرت اللہ مھتمیم مولاناحظمت اللہ اورنعام اللہ سابقہ ایم پی اے صاحبزادہ ثناء اللہ ودیگرعلمایہ کرانے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس اسلام اور دین کے قلعے ہیں اس کے حفاظت ہم سب پرفرض عین ہیں اخرمیں کامیاب فارغ طلباانعمات تقسیم اوروالدین کومبارکباد پیش کررہیں ہے ملک پاکستان کی حفاظت کی لئے خصوصی دعاں کی گئ…