پبی (مانند نیوز) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد ایاز خان کی ھدایت پر ضلع نوشہرہ میں محرم الحرام چہلم کے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین کی زیر نگرانی اور اسٹیشن ہاؤس انچارج ناصر علی کی زیر قیادت ریسکیو1122 کی طرف سے شمع چوک اور فلائنگ کوچ اڈا کے مقام پر میڈیکل ٹیموں کے ہمراہ میڈیکل کیمپ قائم کئے گئے تھے اس کے علاوہ جلوس میں عزاداروں کی فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے تین ایمبولیس۔دو فائر وہیکل اور 30 ریسکیو 1122 کے اہلکار دن بھر فرائض منصبی کی ادائیگیوں میں مصروف عمل رہیں محرم الحرام چہلم کے دن زنجیر زنی کے دوران 50 سے زائد عزاداروں کو ابتدائی