دیر واڑی(مانند نیوز)واڑی میں الشیخ سید قومی تنظیم کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں تنظیم کے لئیے فنڈز اکھٹا کیا گیا اور مستقبل میں فنانسنگ کے لئیے طرقہ کار وضع کیا گیا۔اجلاس میں الشیخ سید قومی تنظیم کوئیک ریسپانس فورس کا افتتاح بھی کیا۔اجلاس میں مرکزی صدر سید شیخ فقیر حسین باچا صوبائی جنرل سیکرٹری سید شیخ مزمل شاہ باجا پشاور ریجن کے صدر شاد محمد عرف شاہ جی مردان ریجن کے نبی الرحمان ملک ہمیش گل میدان آٹو سے حاجی گل زرین انور زیب مولانا گل منیر حاجی محمد زمان سیاہ جبر سے سید ملوک لالا محمد غنی سلطان یوسف ڈویژنل صدر حاجی ملک امیر دوست خان محمد نظیر ملک نگین ملک نعیم شاہ انجنئیر نیک محمد یوتھ صدر رشید گل جاوید خان شالگاہ کے صدر مشتاق خان مولانا عبدالصمد اخون بانڈہ کے صدر ایوب خان فضل الرحمان ذاہد خان گلزار ہلال اور دیگر نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے