پبی (مانند نیوز) سید نبی شاہ ایس ایچ او جلو زئی نے منشیات فروشو ں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے400 گرام آئس بر آمد کئے سید نبی شاہ ایس ایچ او جلو زئی نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروا ئیوں کے دوران منصور ولد نیاز علی ساکن ڈاگ اسما عیل خیل کو گرفتار کر کے ان قبضے سے 400 گرام آئس بر آمد کر کے ملز م کے خلاف مقد مات درج کئے