پبی (مانند نیوز) پبی بازار میں اچا نک فلائنگ کوچ میں آگ لگنے سے بازار میں حوف وہراس پھیل گیا بر وقت امدادی کاروا ئی سے مسا فروں کو باحفاظت نکالا فلائنگ کوچ پر آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ٹی ایم اے آفس میں تحصیل چیئر مین پبی انجینئر غیور خٹک اور کے ممبران تیمور کمال۔یاسر خٹک نے فور ی کاروا ئی کر تے ہو ئے ٹی ایم اے کے فائربریگیڈ کو موقع پر پہنچایا اور آگ بھجا نے کی خود نگرا نی کر تے رہے فائر بریگیڈ عملے کے مہارت کے ساتھ کم وقت میں آگ پر قا بو پالیا جس سے بازار میں دیگر علاقہ آگ سے محفوظ ہوگیا بروقت کاروا ئی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا اور فلائنگ کوچ چل گیا