اسلام آباد (مانند نیوز)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کل کی ہڑتال کی حمایت کر دی۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ تاجروں کی کل ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے حکم پر بنے بجٹ نے عوام کے منہ سے نوالا چھین لیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے