پنجاب (مانند نیوز ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسدادِ پولیو مہم کے آغاز پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب کو پولیو فری بنانا ہمارا عزم ہے، پنجاب میں پولیو کے 100 فیصد خاتمے کا ہد ف پورا کریں گے۔اُنہوں نے اپیل کی کہ والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لیے ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پولیو معصوم بچوں کے سنہرے خواب مفلوج کر دیتا ہے، خلوص نیت سے کام کرنے والا ہر پولیو ورکر ہیرو ہے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے ہر فرد اپنا بھر پور کردار ادا کرے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے