پشاور(مانند نیوز ) ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچائیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ ملکر پولیو کا داغ ختم کرے گی، آنے والے ماہ و سال میں ملک سے پولیو کا خاتمہ ہوگا۔وزیراعظم نے اپیل کی کہ والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے