شانگلہ(مانند نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شانگلہ نصراللہ خان گنڈاپور کی عدالت نے 302/109کے ملزم کو پھانسی اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ملزم ثناء اللہ ولدمحمد شریف سکنہ چکیسر ضلع شانگلہ کے خلاف تھانہ چکیسرمیں مقدمہ درج تھا۔مقدمہ بہ عنوان سرکار بنام ثناء اللہ وغیرہ میں نامزد ملزم کو سزا۔ملزم کو سوات جیل منتقل کردیاگیا۔یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ چکیسرمیں علت نمبر305مورخہ 15.08.2021 جرم زیر دفعات302/109درج ہو چکا تھا۔جبکہ دوسرے ملزم بختورسعید سکنہ چکیسر ضلع شانگلہ جوکہ مقدمہ ھذا میں بجرم 109ت،پ کیلئے نامزد کیا گیا تھا کو عدالت نے باعزت بری کردیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے